متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نماز کے دوران کسی وجہ سے وضو ٹوٹ جائے ،تو کیا کیا جائے؟
24 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
دوران ِ نماز وضو ٹوٹ جانے کی صورت میں ،فوراً نماز توڑ دی جائے،کوئی رکن بغیر وضو ادا نہ کیا جائے،پھر مستحب یہ ہےکہ اپنی ناک پکڑ کر سر جھکاکر صف سے باہر نکل جائے۔
چاہے تو نمازیوں کے آگے سے گزر جائےاور چاہے تو صفوں کو چیرتا ہوا نکل جائے،اس صورت میں نمازیوں کے سامنے سے گزرنا بھی جائز ہے۔