Logo
مجھے نماز پڑھتے ہوئے یہ خیا ل آیاکہ نماز میں رکوع تو ایک ہی کرتے ہیں،تو سجدے دو کیوں کرتے ہیں،اس کی کوئی خاص وجہ ہےیا بس ہمیں اسی طرح حکم ہے،اس لئے کرتے ہیں۔