متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نماز میں سورہ فاتحہ سے پہلے اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھ لی تو کیا سورت ملانے سے پہلے بھی بسم اللہ پڑھی جائے گی۔
29 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
سورہ فاتحہ سے پہلے تعوذ(اعوذ باللہ)اور تسمیہ(بسم اللہ )پڑھنا سنت ہے،جبکہ فاتحہ کے بعد تسمیہ پڑھنا مستحسن یعنی اچھا عمل ہے۔نیز یہ حکم امام اور تنہا نماز پڑھنے والے دونوں کے لئے ہے،البتہ مقتدی کے لئے قرائت کرنا درست نہیں،اسی لئے وہ تسمیہ بھی نہیں پڑھے گا۔