متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
بعض لوگ نماز میں اِدھر،اُدھر یا آسمان کی طرف دیکھ رہے ہوتے ہیں،کیا ان کی نماز درست ہوتی ہے یااس پر کچھ گناہ بھی ہوتا ہے۔
12 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نماز میں توجہ نہ رکھنا اور دائیں بائیں نظر کرنا،یکسوئی نہ ہونے کی نشانی ہے،البتہ اس سے نہ ہی نماز پر کوئی اثر ہوگا اور نہ ہی گناہ ہوگا۔ہاں !آسمان کی طرف نظر کرنے والے کے لئے حدیث مبارکہ میں اآنکھوں کے ضائع ہونے کی وعید آئی ہے۔