متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نماز کی حالت میں ٹخنوں کو کھلا رکھنا ضروری ہے ؟اگر کسی کے ٹخنے ڈھکے ہوں ،تو کیااس کی نماز درست نہ ہوگی۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔
19 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
مردوں کے لئےنماز یا اس کے علاوہ میں ٹخنوں کا کھلا رکھنا مستحب ہے،لہذا اگر ٹخنے چھپے بھی ہوں،تب بھی نماز ہو جائے گی،البتہ ٹخنوں سے نیچے پائنچے لٹکے ہونے کی صورت میں دل میں تکبر پیدا ہو ،تو اب یہی عمل حرام و گناہ کبیرہ ہے،چاہے نماز میں ہو یا اس کے علاوہ۔