متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کل مجھے ظہر کی نماز پڑھنے میں دیر ہو گئی،میں نے نماز شروع کی تو ظہر کا ہی ٹائم تھا،لیکن جب ختم کی تو ، عصر کا ٹائم شروع ہو چکا تھا۔اب مجھےیہ معلوم کرنا ہے کہ کیا میری ظہر کی نماز ہوئی یا نہیں۔
27 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جواب:
مسئلہ یہ ہے کہ فجر، جمعہ اور عیدین کی نما زکے علاوہ دیگر نمازوں میں اگر نمازی نے وقت کے اند ر تکبیر تحریمہ کہہ لی تو اس کی نماز درست ہے،اگرچہ ٹائم ختم ہونے کے بعدنمازمکمل کرے۔لہذا مذکورہ صورت میں نماز بالکل درست ہوگئی۔