متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کوئی شخص نمازِ جمعہ ادا نہ کر سکے،تو اس کی قضا کب اور کس طرح کرے؟
5 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
بغیر کسی عذر شرعی کے جمعہ قضا کرنے کی صورت میں سب سے پہلے اللہ کی بارگاہ میں سچے دل سے توبہ و استغفار کریں،نیز اس کی قضا کے طور پر ظہر کی نماز ادا کی جائے گی اوریہ قضا زندگی میں کبھی بھی مکروہ اوقات کے علاوہ کر سکتے ہیں،لیکن بہتر یہی ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو قضا کر لی جائے۔