سوال1 جواب

ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نما ز پڑھ سکتے ہیں؟

مفتی محمد شعیب عباسی29 اگست، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

اگر نجاست خشک ہو چکی ہے،تو کوئی موٹا کپڑا بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں۔
ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر… | صرف و نحو سوال جواب