متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
سنتوں اور نوافل میں بلندآواز سے قرائت کر سکتے ہیں؟
15 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
دن میں پڑھے جانے والی سنتیں اور نوافل میں آہستہ قرائت لازم ہے،چاہے امام ہو یا تنہا شخص اوررات کے سنتوں اور نوافل میں تنہا شخص کو اختیار ہے،چاہے تو آہستہ پڑھے اور چاہے تو بلند آواز سے اور امام پر بلند آواز سے پڑھنا لازم ہے۔