سوال1 جواب

دو افرا دکی کوئی نماز قضا ہوگئی ،تو کیا وہ جماعت کے ساتھ قضا پڑھ سکتے ہیں یا الگ الگ پڑھنی ہوگی۔

مفتی محمد شعیب عباسی22 جون، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

جماعت کے ساتھ قضا ادا کرنا اسی صورت میں افضل و مسنون ہے،جبکہ کسی عام عذر کی بنا پر پوری جماعت کی نماز قضا ہو گئی ہواور اگر کسی خاص عذر کی وجہ سے کچھ افراد کی نماز قضا ہوئی ،تو الگ الگ ہی پڑھنا ہوگی۔
دو افرا دکی کوئی نماز قضا ہوگئی ،تو… | صرف و نحو سوال جواب