Logo
رکوع سے اٹھنے کے بعد مجھے جماہی آگئی ،اتنے میں امام صاحب نے سجدہ کے لئے اللہ اکبر کہا،پھر میں بھی سجدے میں چلا گیا،تو کیا نماز درست ہوگئی۔