متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
سوال یہ ہے کہ کیا قرآن پاک کے سجدے ایک ساتھ آخر میں کر سکتے ہیں ؟
19 جولائی، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ

اگر باوضو ہوں اور مکروہ وقت نہ ہو، تو بہتر یہی ہے کہ جیسے ہی سجدہ تلاوت واجب ہو، فوراً کر لیں کہ اس میں تاخیر ناپسندیدہ عمل ہے۔ البتہ ! ختم القرآن کے بعد کرنا بھی جائز ہے، گناہگار نہیں ہوں گے۔