متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ بچے کھیل کود میں قربانی کے جانوروں پر بیٹھ جاتے ہیں اور ان کی سواری کرتے ہیں تو کیا قربانی کے جانوروں پر سواری کر سکتے ہیں یا نہیں؟
3 جون، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
قربانی کے جانوروں پر سواری کرنا شرعا بالکل جائز نہیں کیونکہ ان سے کسی بھی طرح کا نفع حاصل کرنامنع ہے اور ان پر سوار ہونا بھی ایک طرح کی منفعت ہی ہے لھذا اس کی اجازت نہیں ۔ نیز اگر سوار ہوۓ اور اس سے قربانی کے جانور میں کوئ کمی آئ تو جتنی کمی آئ اتنی رقم صدقہ کرنا ہوگی۔