متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کوئی شخص رکوع و سجود میں ایک بار تسبیح پڑھتا ہو،تو کیا اس کی نماز درست ہے؟
21 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
رکوع و سجود میں تین بار تسبیح پڑھنا سنت ہے اور اس سے کم یا بالکل ہی نہ پڑھنا مکروہ ِ تنزیہی ،یعنی ناپسندیدہ عمل ہے،لہذا اگر کسی بھی وجہ سے ایک با ر تسبیح پڑھی تو نماز ہو جائےگی،لیکن اس کی عادت بنانا درست نہیں۔