Logo
سوال : مفتی صاحب میری رہنمائی فرمادیجئے کسی ذریعے سے میرے پاس سود کی رقم آگئی ہے ، مجھے علم نہیں تھا کہ یہ سود ہے ، لیکن جیسے ہی پتا چلا میں نے فورا توبہ کرلی ہے ، لیکن پریشان ہوں کہ یہ رقم میرے پاس ہے اس کا کیا کروں ؟