Logo
جماعت میں امام صاحب کےدائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہےیا بائیں جانب؟عمومی طور پر لوگوں کو جو جانب قریب لگتی ہے،اسی طرف بیٹھ جاتے ہیں،تو بسا اوقات ایک طرف نمازی کم اور ایک طرف زیادہ ہو جاتے ہیں ،کیا ایسا کرنا درست ہے۔