متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
گرمی کی شدت کی وجہ سے اگر کوئ شخص صرف تہبند پہن کر نماز پڑھتا ہے،تو کیا یہ درست ہے؟
29 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
مزید کپڑے ہوتے ہوئے ،فقط تہبند پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے،اس پر توبہ کرنا اور اس نماز کو لوٹانا لازم ہے،ہاں اگر مزید کوئی کپڑے پاس موجود نہ ہو ،تو نماز ہو جائے گی۔