متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر ہم رات کو جلدی سو جائیں،پھر بعد میں جاگ کر عشاء کی نماز پڑھیں،پھر تہجد کی پڑھ لیں،کیا یہ درست ہے؟
19 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
تہجد کی نماز کے لئے نمازِ عشاء کے بعد سونا ضروری ہے،لہذا مذکورہ صورت میں تہجد کی نیت سے پڑھی گئی نوافل ،صلوۃ الیل قرار دیئے جائیں،تہجد نہیں۔