متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کوئی شخص دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جائےاو ر رکوع میں یاد آئے،تو کیا حکم ہوگا؟کیا یہ دوبارہ قیام میں آکر سورت ملا سکتا ہے؟
10 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
ہر نماز کی دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے،نیز بھولے سےواجب ترک ہو جانےکی بنا پر سجدہ سہو سے اس کا تدارک کیا جا سکتا ہے،لہذا مذکورہ صورت میں آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی جائےگی،قیام کی طرف لوٹنے کی حاجت نہیں۔