متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی جگہ قضا پڑھ سکتے ہیں؟
24 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نوافل و سنت غیر مؤکدہ کا حکم یہ ہےکہ ،انہیں بغیر کسی عذر کے بھی ترک کیا ،تو حرج نہیں،البتہ پڑھنا بہتر ہے،جبکہ سنت مؤکدہ کو ایک بار بغیر کسی عذر کے چھوڑنا برا اور چھوڑنے کی عادت بنا لینا گناہ ہے،لہذا نوافل و سنت غیر مؤکدہ چھوڑ کر قضا پڑھی جا سکتی ہے،لیکن قضا کے لئے سنت مؤکدہ نہیں چھوڑی جا سکتی۔