سوال1 جواب

سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد کچھ دیر وقفہ کر کے سورت پڑھی جائے،تو کیا نماز درست ہوگی ؟ اور کتنی دیر کا وقفہ کیا جا سکتا ہے۔

مفتی محمد شعیب عباسی20 جون، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

سورۂ فاتحہ کے بعد کچھ دیر وقفہ کیا جا سکتا ہے،البتہ یہ وقفہ تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار سے کم ہونا چاہیئے،اگر تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار وقفہ کیا ،تو سجدۂ سہو لازم ہوگا۔