متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر تشہد میں انگلی اٹھانا بھول جائیں، تو نماز ہوجائے گی یا نہیں؟
30 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
التحیات میں کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے ، شہادت کی اُنگلی کے ذریعے اشارہ کرنا سنت ہے، لہذا اسے ترک نہ کیاجائے ،لیکن اگر کسی نے تشہد کے موقع پر انگلی سے اشارہ نہ کیا، توبھی اس کی نماز ادا ہوجائے گی ۔