سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اعداد اگر کسی ترکیب میں آ جائیں تو نکرہ ہوتے ہیں
ایک سے دس تک مفرد ہیں
گیارہ سے انیس تک مرکب ہیں لیکن مبنی ہیں سوائے اثنا کے یہ معرب ہوگا
اکیس سے ننانوے تک مرکب ہیں اور معرب ہیں
بقیہ بیس تیس چالیس دہائیاں مفرد ہیں
اور واحد تثنیہ جمع میں سے انہیں اسم جمع کہیں گے سوائے ایک اور دو کے