سوالنحو1 جواب

"اَغَرُّ" کون سا صیغہ ہے

Moin ShahidMoin Shahid13 اپریل، 2025

جواب دہندہ

اریب احمد خان
اریب احمد خان

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد مضاعف از باب "نصر ینصر" اصل میں "أَغْرَرُ" تھا قاعدہ : دو ہم جنس حروف جمع ہوں اور دونوں متحرک ہوں اور ان کا ما قبل ساکن ہو تو پہلے حرف کی حرکت ما قبل کو دیکر دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے . دونوں راء کا ادغام کیا تو "أغر" ہو گیا.