سوالنحو1 جواب

أَغِثْ یہ امر کی صیغہ ہے اور اسکی اصل میں کسی ہیں

Arfad HussainArfad Hussain12 مئی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصل میں أَغْوِثْ تعلیل واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر ہمزہ کی حاجت نہ رہی اور واؤ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر گیا تو أَغِثْ ہوا