سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اعلم فعل انت ضمیر فاعل
ان حرف مشبہ بالفعل
المعطوف ان کا اسم
فی جار المعطوف علیہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل
ثابت اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر اعلم کا مفعول بہ اعلم فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ