سوالنحو1 جواب

عالمین کی صرفی تحقیق کیجئے

Tasmina AshrafTasmina Ashraf27 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عالمین صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع عالمین لام کے فتحہ کے ساتھ صیغہ جمع مذکر سالم اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح