سوالنحو1 جوابعام طور پر جس پر جار داخل ہو جائے وہ مجرور ہوتا ہے لیکن کلام اللہ میں ( وَمَنۡ أَوۡفَىٰ بِمَا عَـٰهَدَ عَلَیۡهُ ٱللَّهَ فَسَیُؤۡتِیهِ أَجۡرًا عَظِیمࣰا﴾ [الفتح ١٠]) رفع کے ساتھ ہے اس کی کیا تحقیق ہےMuhibbul haq10 مئی، 20242شیئر کریںرپورٹ