سوالنحو1 جواب

"آمین" کون سا صیغہ ہے؟

M Ali Khan sawatiM Ali Khan sawati21 مارچ، 2025

جواب دہندہ

اریب احمد خان
اریب احمد خان

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

یہ صیغہ نہیں ہے اور نا ہی اس کی صرفی تحقیق ہوتی ہے کیوں کہ یہ اسم فعل ہے اور اسم فعل کی صرفی تحقیق نہیں ہوتی۔