سوالنحو1 جواب

عامل و معمول پہچاننے کا طریقہ بتادیں مثال سے

محمد عبداللہ 19 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عامل کی پہچان ہو تو معمول پتہ چل جاتا ہے مثال دیکھئے ضربت زیدا فی الدار اس مثال میں زید منصوب ہے مفعول بہ ہونے کی وجہ سے اس کا عامل ضربت فعل ہے الدار مجرور ہے فی اس کا عامل ہے پہلے عامل معلوم ہوں تو یہ آسانی سے عامل معمول سمجھے جا سکتے ہیں