سوالنحو1 جواب

اىن سجل الحضو ر هو فى الفصل كى نحوى تر كىب ارشا د فرما دىں

Hassan AliHassan Ali9 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

این مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم سجل مضاف الحضور مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ھو مبتدا فی جار الفصل مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق ہوگا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ