سوالنحو1 جواب

اعنی کونسے باب سے آتا ہے تعلیل بھی بتا دیں

Salman MALIKSalman MALIK22 اگست، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

باب ضرب یضرب سے اصل میں أَعْنِیُ تھا قاعدہ یاء مضموم ماقبل مکسور کو ساکن کرنا واجب ہے پھر أَعْنِیْ ہوا