سوالنحو1 جواب

آپ نے الحمار کو ثلاثی مزید بتایا اور کہا کہ اس میں لفظ دیکھا جاتا ہے مشتق منہ نہیں تو پھر لفظ ضَارِبٌ یہ مجرد کیوں ہے

Rihan QureshiRihan Qureshi12 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

نصاب الصرف میں جہاں شش اقسام مذکور ہیں وہاں آخر میں ایک تنبیہ ہے جس میں لکھا ہوا ہے افعال و اسماء مشتقہ میں صیغہ واحد مذکر فعل ماضی مثبت معروف کو دیکھیں گے اگر وہ مزید فیہ ہے تو بقیہ صیغے بھی مزید فیہ ہوں گے اگر وہ مجرد ہے تو بقیہ صیغے بھی مجرد کہلائیں گے جیسے ضارب کا ماضی کا صیغہ ضرب مجرد ہے تو بقیہ صیغے بھی مجرد کہلائیں گے البتہ حقیقت یہ ہے کہ ہر کلمہ چاہے مشتق ہو یا غیر مشتق فعل ہو یا نا ہو اگر اس میں کوئی بھی حرف زائد ہو تو مزید فیہ ہونا چاہئے اصول یہ ہے لیکن ہمارے ہاں ایسے رائج ہے جیسے اوپر لکھ کر دیا ہے