سوالنحو1 جواب

آپ نے لفظ حمار کو مزید فیہ بتایا لیکن ہمارے ایک استاذ صاحب نے اسے مجرد بتایا تھا اور کہا تھا کی اس میں جو الف زائد ہے وہ وزن کا ہے وہ وزن کو لازم ہے معانی میں کوئی تبدیلی نہیں کر رہا جیسے کرم فعل سے اکرم میں الف بڑھانے سے معنی بدل گیا تو لہٰذا ے الف وزن کا ہے اور لفظ حمار کو مجرد بتایا اب آپ بتائیں کیا صحیح ہے کیا غلط

Rihan QureshiRihan Qureshi18 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

حمار کو مجرد کہنا غلط ہے