سوالنحو1 جواب

"اعتنی" کی صرفی تحقیق

Alina NoorAlina Noor3 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اعْتَنٰی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال اصل میں اعتنَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اعتنٰی ہو گیا