سوالنحو1 جواب

ابابیل کیا ہے اور اس کا واحد کیا آ ہے گا؟

Muhammad ZulqarnainMuhammad Zulqarnain25 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

در اصل اس کے بارے مختلف اقوال ہیں: کچھ محققین کہتے ہیں کہ یہ ایسی جمع ہے جس کی کوئی واحد نہیں آتی جیسے یہ الفاظ ہیں: عبادید، شماطیط، اساطیر جبکہ کچھ محققین کہتے ہیں کہ اس کی واحد آتی ہے۔۔ لیکن مختلف الفاظ سے: "إِبالة، أُبول، إبال، إبِّيل، إِيبالة" اس کی مزید تفصیل و موقفات پڑھنے کے لیے تفسیر کبیر امام رازی پڑھیے۔