سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
وصل کلام سے مراد یہ ہوتا ہے کہ ما قبل حرف ہمزہ کے بعد والے حرف سے ملایا جائے اور یہاں ال کے ہمزہ کو گرا دیا کیوں کہ یہاں وصل پایا گیا جبکہ ال کے لام کے بعد والے ہمزہ ہمزہ وصلیہ کو نہیں گرایا گیا کیوں کہ وہاں وصل نہیں پایا جا رہا