سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جب بھی کوئی عبارت یہ دیکھیں ایک مکمل جملہ کہاں تک بن رہا ہے
اس عبارت کو الگ کیجئے
فعل فاعل مفعول وغیرہ کی تعین کر کے جس کا جو اعراب بنتا ہے لگائیں اگر کوئی لفظ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہا بنے گا تو پھر غور فکر کریں جو سمجھ آئے اس کی تعریف اصول ضوابطہ دیکھیں کہ اس کے مطابق ہے یا نہیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ مطابق ہے تو ٹھیک ورنہ دوسری کوئی قسم دیکھیں