سوالنحو1 جواب

ابی خنیفۃ میں ابی کیا اسم ستہ مکبرہ ھے اور کیا خنیفہ غیر منصرف ھے اور غیر منصرف اسلئیے کہ یہ علم ھے اور ۃ ھے آخر میں کیا سب باتیں درست ھیں

ام نصر ام نصر5 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جی درست ہے