سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
ابن مضاف آدم مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ
در اصل یہ منادی ہے حرف نداء یا محذوف ہے جو کہ قائم مقام ہے ادعو فعل کے اس میں انا ضمیر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
ارکع فعل اس میں انت ضمیر فاعل
ل۔جار یاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
اربع مضاف رکعات مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول مطلق
فعل فاعل مفعول مطلق ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا