سوالنحو1 جواب

ابقى اشد الاتقى یہ اسم تفضیل ہے تو اس میں حروف اصلی کیا ہے کس باب سے ہیں اور کیا صیغہ ہے اور اگر اسی طرح کے آ جائے تو ان کو پہچانے کیسے ہیں

Arman GaziArman Gazi11 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

پہچان اسم تفضیل کی یہ ہے کہ افعل کے وزن پر ہو یہ صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد اشد ،مضاعف ثلاثی مادہ: ش د د اتقی ناقص یائی مادہ: ت ق ی ابقی ناقص یائی مادہ ب ق ی