سوالنحو1 جواب

ابتدا اور خبر دؤنوں ہی معمول ہوتے ہیں ؟اگر ایسا ہے تو وضاحت کر دیں یا اگر دونوں عامل تو بھی وضاحت کر دیں

Hamza Gujjar ....Hamza Gujjar ....4 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مبتدا اور خبر دونوں معمول ہوتے ہیں بر قول مشہور ان کا عامل معنوی ہوتا ہے یعنی ابتدا اور ایک قول یہ ہے کہ خبر کا عامل مبتدا ہوتا ہے تو اس لحاظ سے مبتدا عامل و معمول دونوں ہوں گے