سوالنحو1 جواب

ادعو کون سا صیغہ ہے اور اصل میں کیا تھا

Hafiz Ayan Hafiz AyanHafiz Ayan Hafiz Ayan10 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اَدْعُوْ صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں یہ صیغہ ادعُوُ تھا قاعدہ واؤ مضموم ما قبل مضموم یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دینا واجب ہے بشرطیکہ اس کے بعد واؤ مدہ نا ہو اس قاعدہ کے تحت واؤ کو ساکن کیا تو ادعُوْ
ادعو کون سا صیغہ ہے اور اصل میں کیا… | صرف و نحو سوال جواب