سوالنحو1 جواب

عدل کے لغت میں کتنے معنی ہیں

Sajid OpticalSajid Optical5 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

عدل اگر عدول سے لیں تو اس کا معنی پھیرنا یا مڑنا بنتا جبکہ اگر عدالت سے لیں تو اس کا معنی انصاف کرنا برابر کرنا کے بنتے ہیں