سوالنحو1 جواب

ما الفرق بين اسم الجامد والمشتق والمصدر،بين الجواب تماماً

M.Fawad456M.Fawad45630 مارچ، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اسم جامد ۔۔وہ اسم جو کسی دوسرے کلمہ سے نہ بنایا جائے اسم مشتق۔وہ اسم جو دوسرے کلمہ سے بنایا جائے اسم مصدر۔۔وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق ہوں اور خود کسی سے مشتق نہ ہو ۔۔