سوالنحو1 جواب

ما أنت إلا قائما ..... کی نحوی ترکیب بتا دیں

بنت خلیل خلیل9 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ عبارت یوں درست ہوگی "ما انت الا قائم" ما مشابہ بلیس الا کی وجہ سے عمل نہیں کرے گی انت مبتدا الا حرف استثناء قائم مستثنی مفرغ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ما أنت إلا قائما ..... کی نحوی ترکیب… | صرف و نحو سوال جواب