سوالنحو1 جواب

ما خلط به غيره کی ترکیب کیسے ہوگی

Imran RajpootImran Rajpoot23 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

م موصولہ خلط فعل اس میں ھو ضمیر ذو الحال ب جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر ما قبل کے مطابق