سوالنحو1 جواب

ما ولا المشبہتان بلیس کب عمل نہیں کرتے

Mian Assad AssadMian Assad Assad24 جنوری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

1۔ جب خبر اسم سے پہلے آجائے 2۔ خبر سے پہلے الاّ آجائے 3۔ما کے بعد ان آجائے ان صورتوں میں ما و لا مشبھتان عمل نہیں کریں گے ۔۔۔