متعلقہ سوالات
نحو
1
افعال ناقصہ کے مرفوع کو اسم کیوں کہتے ہیں فاعل کیوں نہیں
10 جون، 2025Junaid Sarder
جواب دہندہ
Q
فاعل وہ ہے جس سے فعل صادر ہو یا اس کے ساتھ قائم ہو
افعال ناقصہ کسی کام (حدث) پر دلالت نہیں کرتے، صرف خبر کو اسم کے لیے کسی زمانے میں ثابت کرتے ہیں
اس لیے ان کا مرفوع فاعل نہیں کہلاتا بلکہ مبتدا کے مشابہ ہونے کی وجہ سے اسم، اور منصوب کو خبر کہتے ہیں