سوالنحو1 جواب

افعال مدح و ذم کا فاعل کونسا بنتا ہے اور مخصوص بالمدح یا ذم کونسا بنتا ہے

Abdul WaheedAbdul Waheed20 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

افعال مدح و ذم کا فاعل معرف باللام ۔ یا معرف باللام کی طرف مضاف ہوتا ہے کبھی فاعل ضمیر مستتر ہوتا ہے اس صورت میں فعل کے بعد ما بمعنی شیئا یا کوئی نکرہ اسم آتا ہے اور یہ دونوں اس ضمیر کی تمییز بنتے ہیں